امریلی اسٹیلز کے میکسیما بار پاکستان میں ہر قسم کے رہائشی، تجارتی اور بڑے انفراسٹرکچر پراورجیکٹس کے لیے بہترین ہیں اور ASTM A615 ا)مریکن اسٹینڈرڈ برائے ٹیسٹنگ اینڈ میٹریلز) کے عین مطابق ہیں اور10mm سے 40mmتک کے سائزز میں دستیاب ہیں۔ جب کہ ہم 12 میٹر کی معیاری لمبائی میں ریبار تیار کرتے ہیں، ہمارا پلانٹ ضروریات کے مطابق مخصوص لمبائی کو رول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریلی اسٹیلز کے میکسیما بارز کی کچھ اہم خصوصیات درج ذیل ہیں: 

پروڈکٹ کی تفصیلات

طاقت: 60,000 PSI
الٹیمیٹ ٹینسائل طاقت:90,000 PSI
معین کردہ سائز:10
اسٹیل کی قسم: S 60 = کاربن اسٹیل (A615/A615M)
استعمال: تعمیرات کو تقویت دینا
فائدہ:زلزلہ مزاحم

با ر ریکونر

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ریبارز کیسے بنائے جاتے ہیں؟

تفصیلات جاننے کے لئے، یہاں کلک کریں

امریلی اسٹیلز کے الٹیما بارز پاکستان میں رہائشی اور تجارتی منصوبوں کے لیے خاص طور پر ہائی سیسمک ایکٹیویٹی زونز میں اپنی مثال آپ ہیں۔ جب کہ ہم 10 میٹر کی معیاری لمبائی میں ریبار تیار کرتے ہیں، ہمارا پلانٹ ضروریات کے مطابق مخصوص لمبائی کو رول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریلی اسٹیلز کے الٹیما بارزکی کچھ اہم خصوصیات درج ذیل ہیں:  

پروڈکٹ کی تفصیلات

طاقت: 60,000 PSI
الٹیمیٹ ٹینسائل طاقت:80,000 PSI
ٹینسائل سے یئیلڈ کا تناسب:> 1.25
اسٹیل کی قسم: W 60 = Low Alloy Steel (A706)
معین کردہ سائز
استعمال: تعمیرات کو تقویت دینا
فائدہ:تمام سسمک زونز میں زلزلہ مزاحم 

با ر ریکونر

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ریبارز کیسے بنائے جاتے ہیں؟

تفصیلات جاننے کے لئے، یہاں کلک کریں

امرلی اسٹیلز کے ایکسٹریم بارز پاکستان میں دستیاب سب سے مضبوط ریبار ہیں۔ یہ جدید تعمیرات کے لئے سب سے ممتاز ہے اور عام طور پر ہائی رائز کنسٹرکشن اور میگا سٹرکچر کی تعمیرات میں استعمال ہوتا ہے۔ دبئی، سنگاپور، کوالالمپور اور بنکاک جیسے بڑے شہروں کی شاندار اسکائی لائنز 500 MPa بارز کی مقبولیت کی گواہی دیتی ہیں۔ امریلی اسٹیل پہلا برانڈ تھا جس نے پاکستانی مارکیٹ میں G-500W متعارف کرایا جو کہ برٹش اسٹینڈرڈ BS 4449:2005+A3:2016 پر مبنی ہے۔ تمام بارز کو 12-16 میٹر کے معیاری سائز میں کاٹا جاتا ہے۔ امرلی اسٹیلز کے ایکسٹریم G-500W کی کچھ اہم خصوصیات درج ذیل ہیں: 

پروڈکٹ کی تفصیلات

طاقت: 72,500 PSI
فائدہ:ASTM 615 گریڈ 60 بارز کے مقابلے میں 15% تک کھپت کی بچت*
استعمال: محفوظ طریقے سے ویلڈ ایبل
فائدہ:زلزلہ مزاحم**
معیار: نظر ثانی شدہ برٹش اسٹینڈرڈ 2016
اسٹیل کی قسم: G500=برٹش اسٹینڈرڈ، =W ویلڈایبل 

با ر ریکونر

متعدد پراجیکٹسیکسٹریم کے تجربہ سے گرز چکے ہیں۔

تفصیلات جاننے کے لئے، یہاں کلک کریں

پاکستان میں سب سے بڑا بلٹس مینو فیکچرر

بلیٹ ایک درمیانی اسٹیل پروڈکٹ ہے جس سےریانفورسمنٹ بارز کو رول کیا جاتا ہے۔ ریبارز کی جسمانی اور مکینیکل خصوصیات کی یکسانیت اسٹیل بلٹس کی مستقل مزاجی سے آتی ہے اسی وجہ سے امریلی اسٹیلز اپنے بلٹس خود تیار کرتی ہے۔ امریلی اسٹیلز کے پاس پاکستان کا سب سے بڑا بلٹ مینوفیکچرنگ پلانٹ ہے جس کی 400,000 ٹن بلٹس تیار کرنے کی صلاحیت ہے۔ ہمارا SMS پلانٹ 100x 100 mm sq سے 200 x 200 mm sq کے سائز میں بلٹس تیار کرتا ہے جو BS 4449:2005+A3:2016، ASTM A615، اور ASTM A706 بین الاقوامی معیارات کے عین مطابق ہے۔ 

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ بلیٹس کیسے بنتے ہیں؟

تفصیلات جاننے کے لئے، یہاں کلک کریں

دیگر
مصنوعات