امریلی اسٹیل - پراجیکٹس گیلری

ہمارے سنگ میل

امریلی اسٹیل کے بارے میں چند تاثرات

ہمارے کسٹمرز کہتے ہیں

  • میں ایک صنعت استاد بلایا گیا ہے لیکن میں نے امریلی اسٹیل میرے لئے حقیقی استاد اور کامیابی عنصر ہے

    حنیف، میچھیارا
    میچھیارا
  • میں ایک دہائی سے امریلی اسٹیلز استعمال کررہا ہوں میں نے پورے پاکستان میں اس کی کوالٹی بہترین پائی ،اور میں دوسرے کنٹریکڑز اوربلڈرز کو بھی یہی مشورہ دونگا کہ اگر ان کو مضبوط اور پائیدار بنیاداور اسٹریکچر چاہیے تو امریلی اسٹیلز ہی استعمال کریں ۔

    سلیم زکی، صائمہ گروپ
    صائمہ گروپ
  • میں ایک دہائی سے امریلی اسٹیلز استعمال کررہا ہوں میں نے پورے پاکستان میں اس کی کوالٹی بہترین پائی ،اور میں دوسرے کنٹریکڑز اوربلڈرز کو بھی یہی مشورہ دونگا کہ اگر ان کو مضبوط اور پائیدار بنیاداور اسٹریکچر چاہیے تو امریلی اسٹیلز ہی استعمال کریں ۔

    شبیر لکی، سیمنٹ
    لکی سیمنٹ
  • امریلی اسٹیلز کی کوالٹی بہترین اورمارکیٹ میں دوسرے ری بارز کے مقابلے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ،الحمدوللہ میں اپنے تمام پروجیکٹس میں امریلی ہی استعمال کرتا ہوں اور میں بے حد مطمئن ہوں ،میں دوسرے تمام کنٹریکڑز اوربلڈرز درخواست کرتا ہوں کہ معیار اور سیفٹی میں سمجھوتہ نہ کریں جو صرف ہے امریلی اسٹیلز میں ۔

    محمدعلی طبہ، یونس برادر
    یونس برادر